ڈی سی آفس کی مسجد میں چوری ،چور وضو خانے کی ٹونٹیاں چوری کرکے لے گئے

پیر 22 اکتوبر 2018 17:21

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) ڈی سی آفس کی مسجد میں چوری چور وضو خانے کی ٹونٹیاں چوری کرکے لے گئے نمازیوں کومشکلات کاسامناتفصیلات کے مطابق چور اللہ کے گھرسے بھی بازنہ آئے جیکب آبادکی ڈی سی آفس کے احاطے میں واقع مسجد میں چوری کی واردات کے دوران چور وضو خانے کی تمام ٹونٹیاں اتارکرکر فرار ہوگئے جس کے باعث ڈی سی سیکریٹریٹ اورقریب وجوارکے دفاترکے ملازمین اورشہریوں کو وضو کے لیے سخت پریشانی کاسامنا کرنا پڑا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں