حکومتی وعدوں کے برعکس مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں ہیں، مجاہد چنا
پی ٹی آئی کے قوم سے کئے گئے وعدے سب جھوٹے ثابت ہورہے ہیں،اہل ودیانتدار قیادت ہی ملک وقوم کو موجودہ بحران سے نجات دلاسکتی ہے
پیر 22 اکتوبر 2018 23:43
(جاری ہے)
قبل ازیں انہوں نے معروف کالم نویس وتعلیمی ماہر پروفیسر طارق تنولی سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت بھی کیا۔ایم ایم اے کے صوبائی ترجمان نے کہا کہ کسی کے خواب وخواہشات پر کوئی پابندی نہیں ہوتی مگر جس طرح موجودہ قیادت کو لایا گیا یا اس کے ساتھ جس طرح کی ٹیم لگائی گئی ہے اس سے مدینہ جیسی مثالی ریاست اور کرپشن سے پاک پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتے دکھائی نہیں دے رہا۔
پی ٹی آئی حکومت کے ابتدائی 50دنوں میں 3وزراء کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا انکشاف لمحہ فکریہ ہے، انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک میں انصاف کی دعویدار حکومت کا آزادی صحافت کو فروغ کی بجائے آزادی اظہار کا گلا گھونٹنے کیلئے قانون سازی کی تیاری افسوس ناک ہے۔اگر کوئی اس حوالے سے قانون سازی قومی مفاد کی خاطر ضروری بھی ہو تو اس میں صحافتی تنظیموں کو مشاورت میں شامل کیا جائے۔جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد، بھرتیوں پر پابندی ختم ہونے کے باوجود محکمہ تعلیم میںآئی بی ایس پاس اساتذہ کی بھرتی کا عمل ..
جیکب آباد کے ڈنگر محلہ کا ہائشی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا
جیکب آباد پولیس نےاسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر2400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلی
جیکب آباد کے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کے لئے 4ارب 72کروڑ 90الاکھ کی مقرر بجٹ سے 2ارب 36کروڑ 45لاکھ جاری
جیکب آباد پولیس نے ایک ڈکیت کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا
جیکب آبادکے راستے ممنوعہ غیر ممنوعہ سامان کی اسمگلنگ میں حکومتی نمائندے ملوث نکلے
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
جیکب آباد پولیس نے سندھ کے صوبائی مشیر کے پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کی نگرانی میں اسلحہ کے اسمگلنگ ..
جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا
جیکب آباد اور کشمور پولیس کا ڈکیتوں اور اغوا کاروں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 10 مشتبہ افراد گرفتار
جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، تین رپورش ملزمان سمیت 8 ملزمان گرفتار
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں