جیکب آباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر ایک نوجوان ہلاک، ایک زخمی

بدھ 14 نومبر 2018 23:09

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2018ء) جیکب آباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر ایک نوجوان ہلاک، ایک زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب اآباد کے کریم بخش کھوسو تھانہ کی حدود مانجھی پور کے قریب قصبہ شریف خان بگٹی کے رہائشی 15 سالہ کامران علی بگٹی اور اس کا عمران علی بگٹی تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر پڑے جس کے نتیجے میں کامران علی موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ عمران علی زخمی ہوگیا زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ہلاک ہونے والے نوجوان کی لاش آبائی گاؤں بھیج دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں