جیکب آباد،پی پی شہید بھٹوکا 51واں یوم تاسیس منایاگیا

ہفتہ 1 دسمبر 2018 16:30

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2018ء) پی پی شہید بھٹوکا 51واں یوم تاسیس منایاگیاضلعی دفترمیں تقریب کیک کاٹاگیاتفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی شہیدبھٹو کے 51ویں یوم تاسیس کے موقع پرضلعی دفترمیں تقریب کاانعقادکیاگیا جس میں ضلعی صدرندیم قریشی،حاجی احمد کھوسو،سمیع سومرو،نورمحمد منجھو،احمد علی عمرانی ،مظہر ابڑو اوردیگر نے کیک کاٹا ندیم قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پی پی شہید بھٹو بھٹو ازم کی واحد پارٹی ہے باقی پارٹیاں بھٹوکے نام سے عوام کو بے وقوف بنا رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں