جیکب آباد : ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت نے ڈی سی کے گرفتاری وارنٹ جاری کر دئیے

ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:45

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) رکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت نے ڈی سی کے گرفتاری وارنٹ جاری کردیے 20دسمبر کو پیش ہونے کا حکم تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج غلام مرتضیٰ میتلو کی عدالت نے سول کیس میں بشیر احمد پٹھان اور منٹھار بروہی اوردیگر کے درمیان سول اپیل پر رکارڈ پیش نہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر جیکب آباد عمران بٹ کے گرفتاری وارنٹ جاری کردیے ہیں اور ڈی سی کو 20دسمبرکو پیش ہونے کا حکم دیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں