مسلم لیگ فنکشنل کا اجلاس، ضلعی عہدیداروں کا انتخاب کیاگیا

بدھ 16 جنوری 2019 17:06

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) مسلم لیگ فنکشنل کا اجلاس ضلعی عہدیداروں کا انتخاب کیاگیا تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کااجلاس منعقد کیاگیا جس میں سینئر رہنماء اورکارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں اتفاق رائے سے ضلع جیکب آبادکے لیے صدر فداحسین لاشاری،سینئر نائب صدر سرداربخش منگریو،فقیر میندروچانڈیو،روشن علی لاشاری ،جنرل سیکریٹری وحیدعلی بروہی ،جوائنٹ سیکریٹری اسلم لاشاری ،ڈپٹی جنرل سیکریٹری ندیم سولنگی ،سیکریٹری اطلاعات غلام سرورسولنگی ،خزانچی عبدالجبار اوڈھانو، کو منتخب کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں