جیکب آبا:کانوںمیں ہینڈٖفری لگائے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

بدھ 13 فروری 2019 22:04

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2019ء) کانوںمیں ہینڈٖفری لگائے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح پیچوہا پھاٹک کے قریب کانوں میں ہنڈ فری لگا کر ٹریک کے قریب بیٹھا نوجوان جان محمد چنہ اکبر ایکسپریس کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا جسے اسپتال لیجایا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ دیا اچانک لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں