گڑھی خیروکی بیگاری کینال میں معصوم بچہ ڈوب گیا، لاش کی تلاش جاری

ہفتہ 16 فروری 2019 17:18

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) گڑھی خیروکی بیگاری کینال میں معصوم بچہ ڈوب گیا، لاش کی تلاش جاری تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیروکے قصبہ فریدبلیدی کے قریب بیگاری کینال میں شفیع محمد کھوسوکا چھ سالہ بیٹا ایان علی ڈوب گیا جس کی تلاش ورثاء کی جانب سے جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں