جیکب آباد: اے ڈی سی کالونی میں سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، علاقہ مکینوں کا وارڈ ممبر کے ہمراہ احتجاج
جمعرات 18 اپریل 2019 22:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے وارڈ نمبر 29کے اے ڈی سی کالونی میںسیوریج کا پانی نکالنے والی موٹرگذشتہ 15روز سے خراب ہونے کی وجہ سے سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکین پریشانی میں مبتلا ہیں ، سیوریج کا پانی گھروں اور گلیوں میں کھڑا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی بہتات اور کئی امراض نے جنم لے لیا ہے ، علاقہ مکینوں نے وارڈ ممبر ولھاری خان مغیری ، محمد شریف، عیسیٰ خان، محراب، خیر محمد اور رسول بخش کی قیادت میں احتجاجی جلوس نکال کر محکمہ پبلک ہیلتھ کے انجینئر کے خلاف نعریبازی کی، اس موقع پر مظاہرین نے کہا کہ گذشتہ 15روز سے ہمارے محلے میں نالیوں کا گندا پانی گھروں میں داخل ہورہا ہے سیوریج کا پانی نکالنے والی موٹر خراب ہے محکمہ پبلک ہیلتھ کے انجینئر سے کئی بار شکایت کی ہے مگر ازالہ نہیں کیا جارہا ، انہوں نے کہا کہ فلفور موٹر کو ٹھیک کرکے گندا پانی نکالا جائے بصورت دیگر شدید احتجاج کیا جائے گا۔
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد کے قریب کسٹم پولیس کی کاروائی ، گیس کے ٹینکر سے سیکڑوں بوریاں گٹکا اور پان برآمد
جیکب آباد میں گھریلو تنازع پر قتل، ملزم فرار
جیکب آباد، ڈاکٹرز کے پرموشن پر سازشی بیانیہ منظور نہیںوزیراعلی سندھ سیسی میں ہونے والی سازش کا نوٹس ..
جیکب آباد پولیس کا مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعوی اسلحہبرآمد
جیکب آباد، سر کاری چھٹیاں ختم ہو گئی افسران کی چھٹیاں ختم نہ ہوئی تاحال ڈیوٹی سے غائب
جیکب آباد میں مرغی کے گوشت نے 8 سنچریاں مکمل کرلیں
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ جلال الدین مہر کا گرلز کالج میں تعمیراتی کام کے جائزہ کے لئے ..
جیکب آباد کے تھانہ سٹی کی حدود عید گاہ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ،ایک ڈاکوزخمی ..
کامیڈین ببو برال کی 13ویں برسی کل منائی جائے گی
جیکب آباد پولیس چوکی کے قریب مسلح افراد نے صحافی کو لوٹ لیا
جیکب آباد کے ڈی سی کی سیٹ ایک ہفتے سے خالی تاحال تقرری نہ ہوسکی
صحافی امداد علی اوڈھو کے بھائی حاجی مشتاق احمد اوڈھو انتقال کر گئے
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ، تدریسی عمل کا جائزہ، یونیورسٹی کے مختلف شعبوں اور لیبز کا معائنہ
-
وزیرتعلیم پنجاب کا گورنمنٹ ہائی سکول ہئیر کا دورہ، سہولیات پرعدم اطمینان کا اظہار
-
بہنوئی نے کلہاڑی سے وارکرکے سالے کو قتل ، بیوی کوزخمی کردیا
-
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کرنے کی ہدایت، پاکستان کی تیز رفتار ترقی کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
چین سے دوستانہ تعلقات اور معاشی اشتراک کو مزید فروغ دینے کےخواہاں ہیں ، چینی شہریوں کی سکیورٹی کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
مزید تنازعات سے بچنے کیلئے فیض آباد دھرنا انکوائری بند کر دی گئی،رضا ربانی
-
ریاست مخالف بیان بازی کا کیس: اعظم سواتی کی ضمانت منظور، شامل تفتیش ہونے کا حکم
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات
-
ایرانی سفیر کی وزیر دفاع سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کاسیہون کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں جانی نقصان پراظہار افسوس
-
صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا