جیکب آباد، پولیس کی مختلف کارروائیاں،دو ملزمان گرفتار، مقدمات درج

بدھ 24 اپریل 2019 17:40

جیکب آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) تھانہ بی سیکشن ٹھل پولیس کی کارروائی،اشتھاری ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹھل پولیس اختیار علی ناریجو بمعہ اسٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ای سیکشن ٹھل پولیس کو کیس میں مطلوب اشتھاری ملزم شاہ مراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب تھانہ گڑھی خیرو پولیس نے کارروائیکر کیایک ملزم گرفتار اور قبضے سی105 کلو مضر صحت سپاریاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں