جیکب آباد، لیڈیز پولیس اہلکاروں کو والینٹیئرز کی ٹریننگ

ہفتہ 25 مئی 2019 18:35

جیکب آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) ایس ایس پی عبدالقیوم پتافی کا حکم، لیڈیز پولیس اہلکاروں کو والینٹیئرز کی ٹریننگ کرائی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی جیکب آباد سردار عبدالقیوم پتافی کے حکم کے تحت جیکب آباد پولیس کی طرف سے لیڈیز والینٹیرز کو ٹریننگ کرائی گئی،جس میں مشکوک افراد مشکوک سامان،پراپر باڈی سرچنگ کرنا،خطرے والی صورتحال سے نمٹنے کی تدابیر کی پریکٹس کرائی گئی،ایس ایچ او سٹی انچارج وومین پروٹیکشن کی طرف سے دی گئی،والیٹیر کو ٹریننگ مدرسہ خدیجتہ الکبرہ میں دی گء،ٹریننگ دینیکا مقصد سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانا،مختلف قسم کی نوئیت کے پروگرام میں ان کی صلاحیت کو بروع کار آنا ثابت کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں