جیکب آباد،پی پی شہید بھٹو کی کشمیریوں کی حمایت میں ریلی

ہفتہ 10 اگست 2019 21:58

ٴْجیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2019ء) پی پی شہید بھٹو کی کشمیریوں کی حمایت میں ریلی تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی جانب سے کشمیریوںکی حمایت میں ایک ریلی ضلعی دفتر سے ضلعی صدر ندیم قریشی ،کی قیادت میں نکالی گئی جس میںکارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور بھارتی جارحیت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے شہر کے راستوں پر مارچ کیا ڈی سی چو ک پر رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کے ظلم اور بربریت سے مظلوم کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا عالمی ادارے بھارتی ظلم کا نوٹیس لیں۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں