جیکب آباد کی ماڈل کورٹ نے منشیات رکھنے پر مجرم کو قید،جرمانے کی سزا سنا دی

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 17:13

جیکب آباد کی ماڈل کورٹ نے منشیات رکھنے پر مجرم کو قید،جرمانے کی سزا سنا دی
جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) جیکب آباد کی ماڈل کورٹ نے منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم بقا محمد ٹالانی کو ساڑھے 4سال قید اور 20ہزار جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار علی شیخ کی ماڈل ٹرائل کورٹ نے منشیات کے کیس میں ملزم بقا محمد ٹالانی کو ساڑھے 4سال قیداور 20ہزار جرمانے کی سزا عائد کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں