جیکب آباد پولیس نے ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی،02 ملزمان گرفتار

منگل 15 اکتوبر 2019 18:42

جیکب آباد۔ 15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) جیکب آباد پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔

(جاری ہے)

اسمگل شدہ 2000 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمدکر لیا گیا، ٹریکٹر پولیس کی حراست میںکر لیا گیا ، 02 ملزمان گرفتار۔ تھانہ آباد پولیس کی کاروائی 01 ٹریکٹر سے 2000 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمدکر لیا گیا، اسمگلنگ کرنے والے (02) ملزمان سائینداد بھٹی اور صدام بھٹی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں