جیکب آباد میں دعوت اسلامی کا کیمپ،70افرادنے خون کا عطیہ دیا

ہفتہ 4 اپریل 2020 22:14

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2020ء) جیکب آباد میں تھلیسمیا کے مریضوں کے لئے دعوت اسلامی کی خون کی عطیہ کی کیمپ 70افراد نے خون کو عطیہ دیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں دعوت اسلامی کی جانب سے تھلیسمیا کے مریضوں کے لئے فیضان مدینہ میں خون کے عطیے کی کیمپ لگائی گئی جس میں ڈاکٹر کاشف ،ڈاکٹر ارشد اوستو ڈاکٹر اشفاق سدہایو نے وین میں لوگوں سے خون کو عطیہ لیا دعوت اسلامی کے پیرل شاہ ،امام بخش ،زاہد لاشاری ،امداد شاہ ،زاہد وعلی وگن،اطہر اوستو،نادر اوڈھو،عبدالحئی سومرو ،عمران عطاری نے انتظامات سنبھالے 70سے زائد افراد نے تھلیسمیا کے مریضوں کے لئے خون کو عطیہ دیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں