جیکب آباد ضلع میں36احساس کیش پروگرام کے سینٹر قائم ،مستحقین کے کٹوتی اور کئی سینٹرز کے بند ہونے کی شکایات
جمعرات 9 اپریل 2020 19:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے لاک ڈائون کے متاثرہ افراد کی فوری مدد کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے ضلع میں 36سینٹرس قائم کئے گئے ہیںاے ڈی سی حاجن اجن کے مطابق ایچ بی ایل کے ایجنٹس کی کمی کی وجہ سے 92میں سے کم کرکے ضلع جیکب آباد میں 36سینٹرس قائم کئے گئے ہیںگلاب ماچھی محلہ کے فقیر بابو منجھو نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ احساس سینٹرس والے 12000میں سے پانچ سو سے لیکر ایک ہزار تک کٹوتی کررہے ہیںجو زیادتی ہے ضلع انتظامیہ کی جانب سے قائم احسا س پروگرام کے قائم کئے گئے سینٹرس میں کورونا سے بچائو کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے مستحق خواتین کے بچوں کو گود میں اٹھائے ہجوم کی صورت میں سینٹرس پر جمع ہو گئی ہیں ضروری فاصلے کا بھی اس حوالے سے کوئی خیال نہیں کیا گیا خواتین شدید دھوپ میں اپنی باری کاانتظار کرنے میں مصروف ہیں سینٹر پر ٹینٹ لگائے گئے ہیں نہ ہی پانی کا بندو بست کیا گیا ہے میر پور برڑو کے گورنمنٹ بوائزپرائمری اسکول سمیت دیگر علاقوں میںوزیر اعظم احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سینٹرس بند ہونے کی شکایات ملی ہیںجس کے باعث متعدد علاقوں کے افراد اس پروگرام سے استفادہ حاصل کرنے سے محروم ہیں۔
متعلقہ عنوان :
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد، بھرتیوں پر پابندی ختم ہونے کے باوجود محکمہ تعلیم میںآئی بی ایس پاس اساتذہ کی بھرتی کا عمل ..
جیکب آباد کے ڈنگر محلہ کا ہائشی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا
جیکب آباد پولیس نےاسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر2400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلی
جیکب آباد کے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کے لئے 4ارب 72کروڑ 90الاکھ کی مقرر بجٹ سے 2ارب 36کروڑ 45لاکھ جاری
جیکب آباد پولیس نے ایک ڈکیت کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا
جیکب آبادکے راستے ممنوعہ غیر ممنوعہ سامان کی اسمگلنگ میں حکومتی نمائندے ملوث نکلے
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
جیکب آباد پولیس نے سندھ کے صوبائی مشیر کے پروٹوکول میں شامل پولیس موبائل کی نگرانی میں اسلحہ کے اسمگلنگ ..
جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا
جیکب آباد اور کشمور پولیس کا ڈکیتوں اور اغوا کاروں کے خلاف مشترکہ آپریشن، 10 مشتبہ افراد گرفتار
جیکب آباد پولیس کی کارروائیاں، تین رپورش ملزمان سمیت 8 ملزمان گرفتار
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ