جیکب آباد میں کینسر میں مبتلا خاتون کا شوہر ،ماں اور بیٹی سمیت احتجاج

ہفتہ 23 جنوری 2021 22:00

جیکب آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2021ء) جیکب آباد میں کینسر میں مبتلا خاتون کا شوہر ،ماں اور بیٹی سمیت احتجاج ،علاج کرانے کی اپیل تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قصبہ احمد میاں سومر وکی رہائشی خاتون زر گل سومرو نے اپنے شوہی کوڑو سومرو ،والدہ اور معصوم بیٹی سمیت پریس کلب کے سامنے پہنچ کر احتجاج کیا اس موقع پر کینسر میں مبتلا خاتوں کا کہنا تھا کہ سات سال سے کینسر جیسے موضی مرض میںمبتلا ہوں علاج کرانے میں ساری جمع پونجھی ختم ہو گئی ہے سندھ حکومت اور ایم این اے،ایم پیاے سے اپیل ہے کہ سرکاری خرچ پر علاج کرایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں