جیکب آباد کے قریب کمسن بچی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی

بدھ 28 جولائی 2021 19:41

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) جیکب آباد کے قریب کمسن بچی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے نواحی گاؤں دولت بروہی میں 5 سالہ بچی مریم تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئی علاقہ مکینوں نے بچی کو پانی سے نکالا تو وہ فوت ہوچکی تھی، بچی کی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں