جیکب آباد:معصوم گھر میں پانی کی بالٹی میںڈوب کر جاںبحق

پیر 20 ستمبر 2021 22:14

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2021ء) معصوم گھر میں پانی کی بالٹی میںڈوب کر جاں بحقتفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صرافہ بازار میں عمیر مغل کا 8ماہ کا معصوم بیٹاعذیر مغل گھر میں پانی کی بالٹی میںڈوب کر فوت ہو گیا والد عمیر نے بتایا کہ رات کو گھرمیں بیڈ کے برابر میںاے سی کے پانی کے لئے رکھی گئی بالٹی میںگر کے بیٹا فوت ہو گیا ،صبح اٹھے تو پتہ چلا بیٹا،جسے قریبی نجی سینٹر لے گئے جہاں اسکی ڈاکٹروں نے فوت ہونے کی تصدیق کی ،بچے کی نعش جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں