جیکب آباد پولیس کی کاروائی،اسنیپ چیکنگ کے دوران روپوش ملزم گرفتار

جمعہ 27 مئی 2022 14:50

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2022ء) جیکب آباد پولیس کی کاروائی،اسنیپ چیکنگ کے دوران روپوش ملزم گرفتار،2500 گرام چرس برآمد۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی جیکب آباد ڈاکٹر سُمیر نور چنہ کے سخت احکامات برائے روپوش اشتہاری و مطلوب ملزمان کی گرفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ مولاداد SIP عبدالقادر چانڈیو بمعہ اسٹاف نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرتے ہوئے روپوش ملزم گل بدین ولد گل حسن شیروانی کو چنڈ شاخ کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا ہے, ملزم کے قبضے سے منشیات 2500 گرام چرس برآمد ہوئی ہے جس کی قانونی کاروائی کردی گئی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں