جیکب آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی،لڑکی کو تنگ کرنے کےالزام میں ایک شخص گرفتار

ہفتہ 6 اگست 2022 16:53

جیکب آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی،لڑکی کو تنگ کرنے  کےالزام میں ایک شخص گرفتار
جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2022ء) جیکب آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی،لڑکی کو تنگ کرنے کےالزام میں ایک شخص گرفتار۔

(جاری ہے)

جیکب آباد میں ایف آئی اے پولیس نے کارروائی کرکے ایک شخص کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایف آئی اے پولیس نے میڈیسن مارکیٹ میں چھاپہ مارکر فارما میں کام کرنے والے فہد علی کو خاتون کو تنگ اور بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں