جیکب آب: بجلی کی بلاجواز لوڈشیڈنگ کے خلاف لاشاری محلہ کے مکینوں کا احتجاج ،ٹائر جلا کر قومی شاہراہ پر دہرنا ،سیپکو کے خلاف نعریبازی

ہفتہ 6 اگست 2022 22:34

جیکب آبا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اگست2022ء) جیکب آباد میں بجلی کی بلاجواز لوڈشیڈنگ کے خلاف لاشاری محلہ کے مکینوں کا احتجاج ،ٹائر جلا کر قومی شاہراہ پر دہرنا ،سیپکو کے خلاف نعریبازی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے لاشاری محلہ اور غریب آباد محلہ کے مکینوں غضنفر رند،سمیر ٹالانی ،اصغر لاشاری اور شیعہ رہنما عادل بروہی کی قیادت میں قومی شاہراہ پر اقصی مسجد کے قریب دہرنا دیکر روڈبلاک کر دیا گیا مظاہرین نے ٹائر جلاکر سیپکو کے خلاف سخت نعریبازی کی ،مظاہرین کاکہنا تھا کہ جیکب آباد میں سیپکو کی جانب سے بلاجواز لوڈشیڈنگ کی کی جا رہی ہے گرمی حبس اور بجلی کی بندش سے زندگی اجیرن ہو گئی ہے محرم کے مقدس مہینے میں بھی بلاجواز لوڈشیڈنگ سے سیپکو عملہ باز نہیںآیا کئی کئی گھنٹون بجلی بند کرنا قابل افسوس ہے چیف سیپکو اسکا نوٹس لیں

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں