بلاول بھٹو امریکہ کے غلام ، اردو بولنا نہیں آتی وہ کہیں باہر نکلیں تو ان کی کانپیں ٹانگ جاتی ،ہیں سعد حسین رضوی

پیر 29 مئی 2023 22:56

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2023ء) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی نے بلاول بھٹو زرداری کو امریکہ کا غلام قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلاول کو اردو بولنا نہیں آتی وہ کہیں باہر نکلیں تو ان کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں آزادی کے بڑے دعوے کرنے والوں کے بس میں نہیں کہ وہ ہمیں آزادی دلائیں۔

(جاری ہے)

کراچی سے شروع ہونے والے ’’پاکستان بچاؤ مارچ‘‘ کے جیکب آباد پہنچنے کے موقع پر ڈی سی چوک پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سعد حسین رضوی نے مزید کہا کہ ہمارے سیاستدانوں کی بیماریاں جیل نظر آنے کے بعد ظاہر ہوتی ہیں زرداری صاحب بھی ویل چیئر پر بیٹھ کر لاٹھی اٹھا کر بڑے بزرگ بن جاتے ہیں جیسے انہوں نے کچھ کیا ہی نہ ہو پھر سختیاں ختم ہونے کے بعد چہروں پر لالیاں چھا جاتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ راؤ انوار جیسے قاتل اور ناظم جوکھیو کے قتل میں ملوث ملزمان کو پالنے والوں کا اور پاکستان سے باہر جانے والے پیسوں کا حساب لیں گے انہوں نے کہا کہ ہمارے آنے کا مقصد دین کا پرچم بلند کرنا ہی

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں