جیکب آباد پولیس نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

ہفتہ 3 جون 2023 17:59

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2023ء) جیکب آباد پولیس نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ تھانہ آباد کے ایس ایچ او نے اپنے اسٹاف سمیت اسنیپ چیکنگ کے دوران مختلف مقامات پر چیکنگ کے دوران 04 ٹرکوں کو اپنی تحویل میں لیکر اسمگل شد 5 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرکے 04 ڈرائیور ملزمان 01 نصیب اللہ پٹھان 02 عرفان اللہ پٹھان 03 محمد زبیر پٹھان 04 شمس اللہ پٹھان کو گرفتار کرلیا جس کی تھانہ آباد پر قانونی کارروائی کردی گئی ہے۔\378

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں