جعفر آباد اور ڈہر مراد جمالی میں پے در پے دلخراش بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہیں، مولانا محمد طاہر توحید ی

منگل 23 اپریل 2019 23:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) جعفر آباد اور ڈہر مراد جمالی میں پے در پے دلخراش بم دھماکوں کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں مولانا محمد طاہر توحید ی حکمران عوام کو تحفظ دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے مولانا رازمحمد ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس اختر آباد کلی چلتن رہسانی یویٹ کے امیر مولانا محمد طاہر توحید ی جنرل سیکرٹری مولانا رازمحمد محمد حسنی نائب امیر مولانا عبد المنان سعادت نائب امیر سویم مولانا عبد البا قی نائب امیر چارم مولانا مفتی عبدا لنافع ناظم دوئم مولوی عبدالغفار ناظم سوئم مولوی عبدالستار ناظم چارم مولوی نور محمد ناظم مالیات حافظ سعداللہ مولوی شیر محمد حقانی مولوی امین اللہ مولوی عبدالرحیم سکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ظفراللہ جتک ڈپٹی سکرٹری اطلاعات سید گل آغا سالار ملا حاجی جلال الدین سالار دوئم عبدالاحد سالار سوئم صلاح الدین سالار چارم عبدالعلی ترین سرپرست اعلی مولانا محمد صادق مولانا مفتی عبدا الوہاب حاجی محمد سلیمان قاری شاہ محمد سرپرست حاجی امیر محمد حاجی عبداللہ حافظ عبدالہادی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ بہ گناہ انسانوں کے جان و مال سے کھلنے والے عناصر انسان کہلانے کے مستق نہیں ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایک سازش تحت سازش تحت بلوچستان کے حالات کو خراب کئے جارہا ہے اسلام ملک دشمن عناصر بہ گناہ معصوم لوگوں کے قتل عام پر کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈہر مراد جمالی اور جعفر آباد میں مثالی امن و امان کی صورتحال تھے لیکن ایک سوچے سمجھے منصوبے کے اب ڈہر مراد جمالی اور جعفر آباد لوگوں کے مقتل گا ہ قائم ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ جام کمال بلوچستان کے مثالی آمن کو برقرار رکھنے میں ناکام ہوگئے انہوں نے مزید کہا کہ جمعیت علمائے اسلام بہ گناہ معصوم لوگوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے محرکات تدارک کیلئے ٹو س اقدامات اٹھائے جائیں درین اثنا جمعیت علما اسلام ضلع نجم المدارس اختر آباد کلی چلتن رہسانی یویٹ کے مجلس عاملہ مجلس شوری اور سینئر کارکنوں کا اہم اجلاس آج بروز بدھ بوقت 3بجکر 30 منٹ توحید ی ہاوس میں طلب کر لیا گیا تمام اراکین مجلس عاملہ شرکت یقینی بنائیں۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں