اوستہ محمد‘سٹی تھانہ کی حدود محراب پور روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد علی رند نامی شخص قتل

جمعہ 24 فروری 2017 13:13

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2017ء) سٹی تھانہ کی حدود محراب پور روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد علی رند نامی شخص قتل۔سٹی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں