اوستہ محمد پولیس کی کارروائی ریلو ے کا لو نی سے 40لیٹر دیسی شرا ب دو ملزم ٹی ٹی پسٹل سمیت گر فتار

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:12

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2018ء) اوستہ محمد پولیس کی کارروائی ریلو ے کا لو نی سے 40لیٹر دیسی شرا ب دو ملزم ٹی ٹی پسٹل سمیت گر فتار ،ملزم پہلے بھی شرا ب کے کیس میں گر فتار میں ہو چکے ہیں یہ کارروائی ڈی آ ئی جی نصیر آ باد اور ایس ایس پی جعفر آ باد کی خصو صی ہدا یت پر کی ،اکر م گشگو ری تفصیلا ت کے مطا بق ڈی آ ئی جی پولیس نصیر آ باد را ئو منیر احمد ضیا ء اور ایس ایس پی جعفر آ باد ایا ز احمد بلو چ کی خصو صی ہدا یت پر ڈی ایس پی اکر م گشگو ری ،ایس ایچ او سٹی یا سین جما لی ،ریا ض ڈا وچ اور دیگر پولیس پارٹی نے ریلو ے کا لو نی میں مشہور شرا ب فروش حسینی شیخ کے گھر پر چھا پا مار کر 40لیٹر دیسی شرا ب اور دو ملزما ن علی مراد ، عمرا ن علی شیخ کو ٹی ٹی پسٹل سمیت گر فتار کر لیا ڈی ایس پی سر کل اوستہ محمد اکر م گشکو ری نے میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ انشا ء اللہ مزید کارروائیا ں بھی جلد کر یں گے منشیات فروش اور جرا ئم پیشہ افراد کا گھیرائو تنگ کر دیں گے اس عمل میں شر یف شہر ی بھی پولیس سے تعا ون کر یں تا کہ شہر میں منشیات کا قلع قمع ہو جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں