سندھ کا ثقافتی دن 2 دسمبر کو منایا جائے گا

بدھ 28 نومبر 2018 22:08

اوستا محمد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2018ء) سندھ سمیت ملک بھر میں سندھی ثقافت کے عالمی دن کو منانے کی تیاریاں زور و شور کے ساتھ جاری ہیں،اس دن کی ایک پہچان ٹوپی اجرک ڈے بھی ہی. واضح رہے کہ یہ دن ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے،امسال یہ دن 2 دسمبر بروز اتوار کو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس دن کے موقع پر سندھی اپنے روایتی لباس میںملبوس ہو کر اپنے کلچر کو نمایاں کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں