اوستہ محمد، سیاہ کاری کے الزام پر خاتون قتل

پیر 10 دسمبر 2018 21:54

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2018ء) با غ ہیڈ تھا نہ کے حدود گو ٹھ فضل محمد جما لی میں سیا ہ کاری کے الزام میں ملزم پرو یز اور محمد خان ڈرگھ نے اپنی کزن مسما ة (ص) کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او با گ ہیڈ طا لب حسین مگسی بھا ری پولیس نفر ی کے ہمرا ہ جا ئے وقو ع پر پہنچ کر مسما ة (ص) کے مبعینہ آ شنا میرا ں بخش ڈر گھ کو بچا کر اپنی تحو یل لے لیا جب کہ قتل میں ملو ث ملزمان فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے پولیس نے لا ش کو پو سٹ مارٹم کے لیئے ہسپتا ل روا نہ کیا ،پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ور ثا ء کے حوا لے کر دیا ،مزید کارروائی با غ ہیڈ پولیس کر رہی ہی

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں