اوستہ محمد : خا نپور پل پر پولیس کا کو چ پر چھا پا ،منشیا ت اسلحہ ،گو لیاں بڑ ی تعداد میں بر آ مد

خفیہ اطلا ع ملنے پر ایس ایچ او چتن پٹی عبد الر ئو ف جما لی نے خا نپور پل پر نا کہ مارا ڈی ایس پی سکندر حیات جما لی اور ایس ایچ او اوستہ محمد یا سین بھی مو قع پر پہنچ گئے پولیس کے 4کلو چر س اور آٹھ سو گو لیاں ہیں کلا شنکو ف کی اطلا ع تھی لیکن بس سے بر آ مد نہیں ہو ئی عبد الر ئو ف جما لی

بدھ 9 جنوری 2019 23:28

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2019ء) خا نپور پل پر پولیس کا کو چ پر چھا پا ،منشیا ت اسلحہ ،گو لیاں بڑ ی تعداد میں بر آ مد، خفیہ اطلا ع ملنے پر ایس ایچ او چتن پٹی عبد الر ئو ف جما لی نے خا نپور پل پر نا کہ مارا ڈی ایس پی سکندر حیات جما لی اور ایس ایچ او اوستہ محمد یا سین بھی مو قع پر پہنچ گئے ،بقو ل پولیس کے 4کلو چر س اور آٹھ سو گو لیاں ہیں کلا شنکو ف کی اطلا ع تھی لیکن بس سے بر آ مد نہیں ہو ئی عبد الر ئو ف جما لی تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او چتن پٹی عبد الرئو ف جما لی کو خفیہ اطلا ع ملی کہ ایک کوچ میں کلا شنکو ف ،منشیات اور اسلحہ بڑ ی تعداد میں اوستہ محمد کی طر ف لا رہے ہیں جس پر انہو ں نے خا نپور پل پر نا کہ لگا دیا ،کو چ نمبر BSA317جو کہ مستو نگ سے اوستہ محمد آ رہی تھی جن کو پکڑ لیا اسی دو ران ڈی ایس پی سر کل اوستہ سکندر حیات جما لی اور ایس ایچ او سٹی یا سین جما لی بھی پہنچ گئے کو چ سے تلا شی لی گئی تو بقو ل پولیس کے کو چ سے 4کلو چر س اور 800سو گو لیا ں بر آ مد ہو ئیں اور ایک ملزم محمد جان گچکی کو بھی گر فتار کر لیا گیا ہے ،ایس ایچ او عبد الر ئوف کے مطا بق مجھے جو اطلا ع ملی کہ اس گا ڑی میں کلا شنکو ف مو جو د ہیں لیکن کو چ سے کو ئی بھی کلا شنکو ف بر آ مد نہیں ہوا جب کہ مبعینہ طور پر یہ بھی اطلا ع ہے کہ کو چ میں کلا شنکو ف بھی تھے، وا ضح رہے کو چو ں ،ویگنو ں میں ایرا نی ڈیزل اور پیٹرو ل کے بجا ئے منشیات اور اسلحہ اسگلنگ ہو تا رہتا ہے اس بارے میں مقا می صحا فیو ں نے خبر یں بھی چلا ئیں تھیں جو آ ج یہ با ت ثا بت ہو گئی ، ڈی ایس پی سکندر حیات جما لی ایس ایچ او سٹی یا سین جما لی نے بھی اس بات کی تصد یق کی کو چ میں گو لیا ں اور چر س تھا اور دیگر کو ئی سامان نہیں تھا ،ملز م کے خلا ف مقد مہ در ج کیا گیا ہے۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں