اوستہ محمد ،گندا خہ تھا نہ حدود میں کار ڈکیتی ڈرا ئیور انور سمو ں کو یر غما ل بنا کر با دل مو ڑ کے قر یب جھا ڑیو ں میں چھوڑ کر فرار

منگل 19 مارچ 2019 23:08

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) گندا خہ تھا نہ حدود میں کار ڈکیتی ڈرا ئیور انور سمو ں کو یر غما ل بنا کر با دل مو ڑ کے قر یب جھا ڑیو ں میں چھوڑ کر فرار ،اوستہ میں ریلو ے پھا ٹک کے قر یب سا حل کمار کی دو کان میں ڈا کو ئوں نے نقد ی اور مو با ئل فون سے محرو م کیا ، تفصیلا ت کے مطا بق لا ڑ کا نہ سے ٹیکسی کر کے گندا خہ کے علا قے میں لے جا نے کو کہا با دل مو ڑ کے قر یب گا ڑ ی میں سوار ڈرا ئیور انور سموں کو یر غما ل بنا کر ٹو ڈ ی گا ڑی چھین کر فرار ہو گئے ایس ایچ او گندا خہ کا دعوی کہ ڈرا ئیور کو سند ھ کے ایر یا میں یر غما ل بنا کر یہاں چھو ڑ دیا ہے یہ وا قع سند ھ میں ہوا ہے ، جب کہ اوستہ محمد میں نا معلوم ڈا کو ئوں نے جیکب آ باد روڈ پر سا حل کمار کی دو کان میں گھس کر ان سے 20 ہزار روپیہ نقد اور مو با ئل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں