اوستہ محمد، آئینی طور پر خلاف ورزی پر پریس کلب کے دو ممبروں قربان علی چہوان اور ذاکر رڈ کی ممبر شپ ختم

جمعرات 21 مارچ 2019 22:08

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) پریس کلب اوستہ محمد کے صدت محمد حنیف مینگل نے آئینی طور پر خلاف ورزی پر پریس کلب کے دو ممبروں قربان علی چہوان اور ذاکر رڈ کی ممبر شپ ختم کر دی ، جو انہیں نے ہمیشہ خلاف ورزی کرتے آئے اور بار بار ہدایت کے بعد باز نہ آنے پر ان کی باقائدہ طور ان کی ممبر شپ ختم کر دیا اور تمام سرکاری و نعیم سرکاری اداروں سے کہا کہ ان دونوں ممبروں کا پریس کلب سے کوئی تعلق نہیں ۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں