اوستہ محمد، ڈیڑھ سالہ بچے نے زہریلی دوائی پی لی

بدھ 22 مئی 2019 23:27

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2019ء) ڈیڑھ سالہ بچے نے زہریلی دوآئی پی لی بے ہوشی کی حالت میں اسپتال داخل ڈاکٹروں نے فوری طور پرعلاج کر لیا جن کی حا لت خطرے سے با ہرہے، تفصیلات کے مطا بق گوٹھ گڑنگ کے رہائشی عبدالجبار رند کے ڈیڑھ سالہ بیٹے محمد علی جو کہ گھر میں کھیلتے کھیلتے فصلات میں زہرلی دوآ ئی چھڑنکنے والی بچے نے پی لی جو کہ بے ہوش ہو گیا جن کو فوری طور پر سول ہسپتال لایا گیا جن کو فوری طور پر علاج کر کے زہریلی دوائی کے نکالنے کی کوشش کی ڈاکٹر کے مطابق بچے کی حالت خطرے سے باہر ہے ڈاکٹر کے مطابق مزید علاج کے لئے لاڑکانہ لے جائے جائے تو بہتر ہے کیونکہ ہمارے پاس کوئی سہولت نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں