اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہفتہ 8 جون 2019 23:54

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جون2019ء) بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے علاقے ہجوانی بائی پاس پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے علی محمد کو پرانی دشمنی کی بنا پر قتل کر دیا ملزمان فرار ہوگئے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں