عمرا ن خان نے نئے پا کستان کا بیڑ ہ غر ق کر دیا ہے،نورا للہ خان جما لی

پیر 17 جون 2019 23:37

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) پا کستان مسلم لیگ ن تحصیل گندا خہ کے صدر نورا للہ خان جما لی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مو جو دہ حکو مت عوام کے مسائل حل کر نے میں مکمل نہ کام ہو چکی ہے عمرا ن خان نے نئے پا کستان کا بیڑ ہ غر ق کر دیا ہے عمرا ن خان کی حکو مت نے پاکستان کی عوام کی قمر توڑ دی ہے دن بدن ملک میں مہنگائی کا پہاڑ عوام پر گرا یا جا رہا ہے ان کو چا ہیے کہ وہ فور ی مستعفی ہو جائیں کیوں کہ عمرا ن خان کی بجٹ سے عوام کو ریلیف ملنے کے بجائے عوام پر مہنگائی کی پہاڑ تو دیئے ہیں مو جو دہ بحرا نوں سے ملک کو مسلم لیگ ن کے قا ئد میاں محمد نواز شریف ہی نکا ل سکتے ہیں پا کستا نی عوام کو عمرا ن خان نے تبا ہ و بر باد کر دیا ہے آ نے والی نسلیں عمرا ن خان کو معاف کر یں گے انہوں نے کہا کہ مسلم لگ ن کے دور اقتدار میں ملک میں امن وامان قائم تھا اور مہنگا ئی پر مکمل کنٹرو ل تھی لیکن انا ڑ ی کے ہا تھو ں ملک دے کر عوام کو بر باد کر دیا انہوں نے کہا کہ حکو مت کو چا ہیے اپنے نا کا میوں کو مد نظر رکھتے ہوئے فور ی مستعفی ہو جائیں ور نہ مسلم لیگ ن اور ان کے اتحا دی مل کر آ پ کو زبر دستی ایوا نوں سے گھسیٹ نکا ل کر گھر بھیج دیں گے ۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں