جعفرآ باد میںنامعلوم افراد کے گھر میں گھس کر تیزاب سے حملہ ،خاتون سمیت چار افرادجھلس کر زخمی

منگل 1 اکتوبر 2019 18:36

جعفرآ باد۔یکم اکتو بر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2019ء) جعفرآباد ریلوے کالونی میں واقع ایک مزدور کے گھر میں گھس کرنامعلوم افراد نے تیزاب سے حملہ کردیا۔

(جاری ہے)

تیز اب حملے میں ایک خاتون سمیت چار افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے ، پولیس کو اطلا ع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیو ں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں