اوستہ محمد سے شہری اغواء اور بازیا ب

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 20:52

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) اوستہ محمد سے شہری اغواء اور بازیابی ڈاکووں سے مزاکرات کے ذریعے واپس کیا گیا زخمی حالت میں لیکن ان کو گرفتار نہیں کیا گیا ، میکن برادری کا تھانہ میں احتجاج ، مجید میکن کو زخمی حالت میں واپس کر کے لے آنا اور مقدمہ درج نہ کرنا قابل مذمت ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز الرحان ہوٹل سء عبدالمجید میکن کو زبر دستی اغوا کیا گیا اطلاع ملتے ہی میکن برادری اور پولیس ڈاکووں کے پیچھے روانہ ہوئے قبولہ کے علاقہ میں ڈاکووں سے پولیس نے بات چیت کے ذریعے مجید کو زخمی حالت میں بازیاب کریا گیا بقول میکن برادری کے کہ پولیس نے ڈاکووں سے بات چیت کے ذریعے واپس کیا لیکن ان کو گرفتار نہیں کیا پولیس اتنی کمزور ہو گئی ہے میکن برادری کا تھانہ میں بھی پولیس کے خلاف احتجاج بقول ان کے پولیس مقدمہ بھی درج نہیں کر رہی ہے۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں