اوستہ محمد،آ زادی مارچ کی بھر پور حمایت اور شر کت کر یں گے ،رہنما مسلم لیگ ن

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:35

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) آ زادی مارچ کی بھر پور حمایت اور شر کت کر یں گے حکو مت کو یہ آ زادی ما ر چ مہنگا پڑے گا صو بائی قیادت کے ساتھ ضلع جعفر آ باد سے مسلم لیگ ن کا قا فلہ آ زادی مارچ کے لئے جائے گی تیار یاں شروع ہیں ضلعی جنرل سیکر یٹری غلام نبی سو مرو د یگرو ں کا بیان ، تفصیلات کے مطا بق جعفر آ باد کے ضلعی جنرل سیکر ٹری غلام نبی سو مرو ، رحمت اللہ زہری ، ندیم گو پانگ اور دیگروں نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ آ زادی مار چ کی بھر پور حمایت اور شر کت کر یں گے حکو مت کو آ زادی ما رچ مہنگی پڑے گی صو بائی قیادت کے ساتھ ضلع جعفر آ باد سے مسلم لیگ ن کا قا فلہ آ زادی مارچ کے لیئے جائے گی جس کے لیئے تیار یاں شروع کردیں ہیں صو بائی صدر مسلم لیگ ن عبد القادر بلوچ ،صو بائی جنرل سیکر یٹری جما ل خان کا کڑ اور سردار یعقو ب نا صر کی قیادت میں جعفر آ باد سے قا فلہ شر یک ہوکر آ زادی مارچ میں شر کت کرے گی اور مو جودہ حکو مت نے اس ڈیڑ ھ سا ل میں عوام کو کچھ نہیں دیا سوا ئے ما یوسی کے عمرا ن خان نے جو بویا اب اس کو وہی کا ٹنا پڑے گا انہوں نے ور کروں سے کہاکہ وہ ضلع بھر میں آ زادی مارچ کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں اور تیا ریاں شروع کر دیں ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں