اوستہ محمد، چیف آ فیسر غا ئب ،شہر میں صفا ئی کا فقدا ن، وبائی بیما ریوںکا خطرہ ،شہری پریشان ، نا لیوں کا پانی دوکانوں اور گھروں میں دا خل ہونے لگا

منگل 15 ستمبر 2020 23:09

وستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) چیف آ فیسر غا ئب شہر میں صفا ئی کا فقدا ن وبائی بیما ریوںکا خطرہ شہری پریشان ، نا لیوں کا پانی دوکانوں اور گھروں میں دا خل ، تفصیلات کے مطا بق اوستہ محمد شہر میں گندگی کے ڈھیر میں تبدیل جنا ح روڈ سمیت محلوں میں کوئی صفا ئی نہیں مٹی دھول اور آ لو دگی میں اضا فہ جس سے وبا ئی بیماریوں کا خطرہ لا حق ہے اس کے علاوہ نا لیوں کا پا نی دوکانوں اور گھروں میں دا خل ہو نا شروع ہو گیا جس سے وبائی بیماریاں پھیل رہی ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ چیف آ فیسر تعیناتی کی جگہ سے غا ئب ہیں شہر یوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ یا تو چیف آ فیسر کو حا ضر کیا جائے یا کسی اور چیف آ فیسر کو تعینا ت کریں جو شہر کی طرف تو جہ دے ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں