اوستہ محمد میں مارکیٹ کمیٹی ہونے کے باوجود مہنگائی پر قابو پانا نہ ممکن ہوگیا

پیر 21 ستمبر 2020 22:46

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 ستمبر2020ء) مارکیٹ کمیٹی ہونے کے باوجود مہنگائی پر قابو نہیں پایا جا رہا ، مارکیٹ کمیٹی کے ریٹ کے مطابق کوئی سبزی فروش ، یا پھل فروش نہیں فروخت کرتا تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے شہریوں اور عوامی حلقوں نے شکایت کی کہ مارکیٹ کی بحال کے با وجود، پھل اور سبزیاں مارکیٹ کمیٹی کے ریٹ پر نہیں بکتے ، سبزی اور پھل فروش اپنی مرضی کے مطابق قیمت لے رہے ہیں مارکیٹ کمیٹی کے سیکریٹری کو اتی زحمت نہیں ہو تی کہ وہ شہر کا چکر لگائے اور اپنے ریٹ جو تحریری ہے اس کے مطابق بہائو کو یقینی بنائے عوامی حلقوں نے کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے احکامات کو یقینی بنائیں اور سیکریٹری مارکیت کمیٹی جوکہ ان سبزی فروشوں اور دلا لوں ، ماشا خوروں سے ملا ہوا ہے

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں