بلوچستان عوامی پارٹی کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ، میر جان محمد خان

عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے حلقے انتخاب میں مختلف اقسامات پر کام جاری ہے،چیف آرگنائزر بی اے پی

جمعرات 15 اکتوبر 2020 21:01

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2020ء) بلوچستان عوامی پارٹی کی حکومت عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے حلقے انتخاب میں مختلف اقسامات پر کام جاری ہے گنداخہ کے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے نادرہ سنٹر رورل ہیلتھ سنٹر ٹاون کمیٹی کا ردجہ دینے کے لئے کوشاں ہیں پانی کی کمی مدے نظررکھتے ہوئے محکمہ زرعت کو آبادگاروں کو نئے فضیلوں کی کاشت کے طرف راغب کرنا ہوگا تاکہ آبادگاروں کو فائدہ ہوسکے ان خیالات کا اظہار بی اے پی کے مرکزی چیف آرگنائزر و ایم پی اے میر جان محمد خان جمالی ڈپٹی کمشنر جعفرآباد عبدالرزاق خجک اسی اوستا محمد عبدالناصر ایکس ای این بی آینڈ آر جعفرآباد ظفر علی کوسو ایس ڈی او اوستا محمد عرفان زکرایا گاجانی ذوالفقار عمرانی اور دیگر کے ہمراہ گنداخہ کے مختلف علاقوں میں چوکی جمالی روڈ. گنداخہ رورل سنٹر ہیڈ باغ بی ایچ یو اور باغ ٹیل ٹو اوستا محمد روڈ کا معائنہ کیا انہوں نے کہا حلقے میں 57کلو میڑ روڈ کی تعمیراتی کام جاری ہے جن کی تکمیل جاری ہے گنداخہ میں بہت جلد عوام کو خوشخبری دیں گے گنداخہ میں نادرہ سنٹر رورل ہیلتھ سنٹر سمیت کئی اسکمیات جاری یے بلوچستان عوام کی فلاح بہبود کے لئے کام کررہی ہے اس وقت پورے صوبے میں موصلاتی نظام کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہیں میر جان محمد جمالی نے مزید کہا کیرتھرکینال میں پانی کی شاٹ فعال کی وجہ سے اب یہاں چاول کی کاشت ناممکن ہوچکا ہے ہم تیس سالوں سے پانی کے لئے جدوجہد کیا اب یہ اشو عالمی اشو بن چکا ہے کیونکہ آگئے چل مزید پانی کا۔

(جاری ہے)

بحران پیدا ہونگے جس سے لئے محکمہ۔زرعت کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہئے تاکہ آباد گاروں کو۔چاول۔کاشت کرنے کے بجائے مالداری اور دیگر فضلیوں کے طرف راغب کریں ہم نے ہمشہ اپنے علاقہ کی فلاح بہبود کر لئے کام کیا اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں