اوستہ محمد سے مختلف اپوزیشن جماعتوں کے رہنما کوئٹہ روانہ

ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:52

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2020ء) پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے اوستہ محمد اور ضلع جعفرآباد سے مختلف پارٹیوں کے ورکر اور رہنما مختلف طریقوں سے کوئٹہ روانا ہو گئے جو پرئیوٹ گاڑیوں کوچوں۔

(جاری ہے)

ٹرین کے ذریعے روانا ہو گئے کیونکہ انہیں یہ تھا کہ راتوں رات گرفتاریاں ہوں گی اس لیے جلسے میں شرکت کو یقینی بنائیں اور حکومت سے نفرت کا اظہار کر سکیں۔ذرائع کے مطابق کافی تعداد میں ورکر اور عہدیدار نکل گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں