اوستہ محمد ، یوٹیلیٹی سٹورز والے بھی غریب عوام کو لوٹنے لگے

بدھ 4 نومبر 2020 18:57

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 نومبر2020ء) اوستہ محمد یوٹیلٹی اسٹور سے آٹا ، چینی ، اور گھی غائب ، بجائے غریبوں کے دینے کے دکانداروں کو دیتے ہیں شہریوں کا الزام، تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے یوٹیلٹی اسٹور والے بھی بن گئے چور عوام کو ریلف دینے کے باوجود ، چینی راتوں کو کھول کر بوریوں میں ڈال کر دکانداروں کو فروخت کرتے ہیں اس کے علا وہ ، گھی پکوڑے اور ثموثے بنانے والوں کو دیتے ہین آٹا بھی اسٹور سے نایاب ہے عوام کو ریلف دینے کی بجائے خود لوٹ مار کر تے ہین حکام بالا اور ارباب اختیار نوٹس لیں عوام کو ریلیف دیں ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں