مارکیٹ کمیٹی ہونے کے باوجود اوستہ محمد میں مہنگائی پر قابو نہیں پایا گیا

سیکریٹری ماکیٹ کمیٹی ایک کرپٹ ہیں، سبزیاں اور پھل وہی مہنگے بک رہے ہیں، شہریوں کی شکایت

جمعرات 14 جنوری 2021 23:14

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2021ء) مارکیٹ کمیٹی ہونے کے باوجود اوستہ محمد میں مہنگائی پر قابو نہیں پایا گیا سیکریٹری ماکیٹ کمیٹی ایک کرپٹ ہیں سبزیاں اور پھل وہی مہنگے بک رہے ہیں شہریوں کی شکایت تفصیلات کے مطابق مرکیٹ کمیٹ وستہ محمد ہونے کے باوجود مہنگائی پر قابو نہ ہو سکا ریٹ لیسٹ کوئی ذمہ دار تیار نہیں کرتا شہریوں نے شکایت کی کہ وہی ریٹ لیسٹ دوسرے روز صرف تاریخ تبدیل کر کے فوٹو کاپی کرائی جاتی ہے کوئی ذمہ دار کے دستخط بھی اس پر نہیں اسی کو ہر ریڑھی بان کو دس روپے میں دیے جاتے ہیں وہ پیسہ ہزاروں روپے بنتے ہیں وہ سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی کا خرچہ ہوتا ہے لیکن مہنگائی جوں کا توں ہے اور اس لیسٹ میں دو ریٹ ہیں درجہ اول اور درجہ دوئم لکھا ہوتا ہے لیکن یہ پتہ نہیں کہ درجہ اول یا دوئم کونسا ہے اس کے علاوہ اسیکریٹری بیوپاریوں سے ملا ہوا ہے واک پر بھی کوئی نہیں جاتا وہ مرضی کا واک دیتے ہیں ان کا حساب سیکریٹری مارکیٹ کمیٹیطکو ملتا ہے اور کرپشن کا ماہر سیکریٹری اس جگہ پر مقرر کر دیا گیا ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر بڑھتی ہوئی مہنگائی پر کنٹرول کروائیں اور اس کرپٹ سیکریٹری کو فوری طور پر ہٹایا جائے شہریوں نے کہا کہ ورنہ ہم احتجاج کریں گے اور خو ساختہ مہنگائی ہے

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں