اوستہ محمد ،نئے ایس ایچ او مولانا داد کنڈرانی نے سٹی تھانے کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 9 جولائی 2021 23:00

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2021ء) اوستہ محمد کے نئے ایس ایچ او مولاداد کنڈرانی نے اپنے سٹی تھانے میں چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا پہلے دن میں لڑائی جھگڑے اور سٹی تھانہ کے سامنے مظاہرہ دیکھنے کو ملا اور آنسو گیس کا استعمال کرنے کا سامنا دیکھنے کو ملا لیکن ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا کہ پولیس ہے لیکن اس سے قبل پولیس کی رٹ ختم تھی لیکن ایس ایچ او مولا داد نے ثابت کیا کہ پولیس ہمت کے ساتھ ہے چیلنج کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ رکھتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں