اوستہ محمد،مہنگائی نے ہر طبقہ کو پریشان کر رکھا کرائے مہنگے لوگ سفر کرنے کو تیار نہیں بس مالکان نے بسیں کھڑی کر دیں ،رپورٹ

پیر 27 جون 2022 21:09

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2022ء) مہنگائی نے ہر طبقہ کو پریشان کر رکھا کرائے مہنگے لوگ سفر کرنے کو تیار نہیں بس مالکان نے بسیں کھڑی کر دیں ہر جگہ پر افرا تفریکا عالم ہے روڈوں پر ٹریفک کم نظر آئے گی کیا ہوگا کیا ہونے والا ہے لوگ ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں سوال کرتے ہیں رپورٹ تفصیلات کے مطابق ایک رپورٹ کے تحت لوگ انتہائی پرشان ہو گئے ہیں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ٹرنسپورٹ مالکان نے اپنی اپنی گاڑیابند کر کے کھڑی کر دی ہیںسفر کرنے والے مسافر اس گاڑی کے انتظار کرتے کرتے گھنٹے لگاتے ہیں جو کم کرائے پر لے جائے لوگوں میں افرا تفری کی صورت حال ہے شائط قیامت آنے والی ہے اس حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے لوگ خود کشیاں کرنا شروع کر دیں گے حکومت کوئی ایسا اقدام کرے جو مہنگائی کو کم کرے اصل مہنگائی پٹرولیم کی قیمتوں سے مہنگائی بڑہتی ہے لوگوں کو سہولت دیں ورنہ لوگ ذہنی مریض بن جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں