اوستہ محمد، کے باسیوں نے باران رحمت پر شکرانے کے نوافل ادا کیے

پیر 4 جولائی 2022 23:07

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جولائی2022ء) اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں بارش لوگوں نے اللہ کے حضور شکرادا کیے بارش سے گرمی کی قمر ٹوٹ کیا موسم خوشگوارتفصیلات کے مطابق اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں بار ش جس سے گرمی کی شدت میں کمی بارش سے موسم خوش گوار لوگوں نے اللہ کے حضور شکر ادا کیا کہ بڑے عرسے کے بعد بارش پڑی جس کے بعد لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں