جلالپور جٹاں، لیڈی ڈاکٹر سمیت 2ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے

ہفتہ 28 مارچ 2020 21:08

جلال پور جٹاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2020ء) کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے لیڈی ڈاکٹر سمیت 2ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کی زد میں آگئے ۔

(جاری ہے)

عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کا ایک میڈیکل آفیسر اور لیڈی میڈیکل آفیسر بھی کرونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں شامل ہیں ۔

جلالپور جٹاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں