گجرات، کورونا وائرس سے متاثر ہ ڈاکٹروں میں دو کی بیگمات بھی وائرس کا شکار

منگل 31 مارچ 2020 23:46

جلا لپور جٹاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مارچ2020ء) ضلع گجرات میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے ڈاکٹروں میں دو کی بیگمات بھی کرونا وائرس کا شکار ہو چکی ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک ڈاکٹر کا والد بھی کرونا وائرس کا شکار ہوا ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایک ڈاکٹر کی فیملی کے سترہ افراد قرنطینہ ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جلالپور جٹاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں