جام پور،رشتے کا تنازعہ ،خاندان کے سات افراد قتل

ہفتہ 1 مئی 2010 13:18

جام پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مئی ۔2010ء) جام پور میں رشتے کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے سات افراد قتل کردیئے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جام پور میں رشتے کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے سات افراد قتل کردیئے گئے ہیں ۔قتل ہونیوالے افراد میں دو خواتین ،دو بچے اور تین مرد شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

جام پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں